...

Zorawar Master Oil 20ml – Rs. 3000 | Herbal Strength & Confidence Oil

Regular price Rs.3,000.00
Sale price Rs.3,000.00 Regular price Rs.6,000.00
30 people are viewing this right now
  • Estimated Delivery:Dec 22 - Dec 26

  • Free Shipping: On all orders.

استعمال کا طریقہ:
رات کو سونے سے پہلے عضو کو اچھی طرح صاف کریں۔
پھر چند قطرے زوراور ماسٹر تیل کے لے کر ہلکے ہاتھوں سے اوپر نیچے پانچ سے دس منٹ تک مالش کریں۔
تیل اچھی طرح جذب ہو جائے تو کپڑا پہن لیں۔
یہ عمل روزانہ رات کو کریں۔
بہتر نتائج کے لیے کم از کم تیس دن مسلسل استعمال کریں۔

احتیاطی تدابیر:

  • بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

  • آنکھوں، ناک یا زخموں پر ہرگز استعمال نہ کریں۔

  • زیادہ مقدار میں استعمال سے پرہیز کریں۔

  • تیل کو دھوپ یا گرمی سے محفوظ رکھیں۔

  • کسی جلن یا الرجی کی صورت میں فوراً استعمال بند کریں۔

خصوصی نوٹ:
زوراور ماسٹر تیل ایک قدرتی اور آزمودہ تیل ہے جو قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے۔
یہ مردانہ کمزوری، ٹائمنگ کی کمی، ڈھیلا پن، اور سختی کی کمی جیسے مسائل کے لیے مؤثر علاج ہے۔
استعمال کے تیس دن کے اندر واضح بہتری اور مضبوطی محسوس ہوگی۔